مشکوٰۃ المصابیح - لباس کا بیان - حدیث نمبر 4354
وعن أنس قال كانت لي ذؤابة فقالت لي أمي لا أجزها كان رسول الله صلى الله عليه وسلم يمدها ويأخذها . رواه أبو داود .
مردوں کے بالوں کی زیادہ لمبائی ناپسندیدہ
حضرت انس ؓ فرماتے ہیں میرے سر پر لمبے بال تھے میری والدہ کاٹنے سے منع کرتی تھیں کیونکہ آپ ﷺ ان بالوں کو پکڑتے تھے (لہٰذا میں برکت حاصل کرنے کے لئے ان بالوں کو یونہی چھوڑوں گی۔ (ابوداؤد )
Top