مشکوٰۃ المصابیح - لباس کا بیان - حدیث نمبر 4338
وعن أنس قال كانت لرسول الله صلى الله عليه وسلم سكة يتطيب منها . رواه أبو داود .
آنحضرت ﷺ کے استعمال کی خوشبو
اور حضرت انس ؓ کہتے ہیں کہ رسول کریم ﷺ کے پاس سکہ تھی (ایک مرکب خوشبو کا نام) آپ ﷺ اس میں سے خوشبو لگاتے تھے۔
Top