مشکوٰۃ المصابیح - لباس کا بیان - حدیث نمبر 4285
عن عبد الله بن جعفر قال : كان النبي صلى الله عليه وسلم يتختم في يمينه . رواه ابن ماجه
آنحضرت ﷺ انگوٹھی دائیں اور بائیں دونوں ہاتھوں میں پہنتے تھے
حضرت عبداللہ بن جعفر ؓ کہتے ہیں کہ نبی کریم ﷺ انگوٹھی کو اپنے دائیں ہاتھ میں پہنا کرتے تھے۔ (ابن ماجہ) ابوداؤد اور نسائی نے اس روایت کو حضرت علی ؓ سے نقل کیا ہے۔
Top