مشکوٰۃ المصابیح - مردہ کو دفن کرنے کا بیان - حدیث نمبر 845
وعنه قال : كنا نخبر ولا نرى بذلك بأسا حتى زعم رافع ابن خديج أن النبي صلى الله عليه و سلم نهى عنها فتركناها من أجل ذلك . رواه مسلم
مخابرت کی ممانعت
اور حضرت عوف ابن مالک ؓ فرماتے ہیں کہ میں نے آقائے نامدار ﷺ کے ہمراہ نماز پڑھی چناچہ جب آپ رکوع میں گئے تو سورت بقرہ پڑھنے کے) بقدر ٹھہرے اور (رکوع میں) یہ کہتے جاتے تھے۔ قہر و باد شاہت اور بڑائی و بزرگی کا ملک (خدا) پاک ہے۔ (سنن نسائی)

تشریح
یہ فرض نماز کا ذکر نہیں ہے بلکہ بعض حضرات کے قول کے مطابق یہ تہجد کی نماز تھی اور بعض حضرات فرماتے ہیں کہ یہ نماز کسوف تھی۔
Top