مشکوٰۃ المصابیح - گرہن کے متعلق احادیث کی کتاب - حدیث نمبر 1462
وَعَنْ اَسْمَاءَ بِنْتِ اَبِی بَکْرٍ رَضِیَ اللّٰہُ عَنْہَاقَالَتْ لَقَدْ اَمَرَ النَّبِیُّ صلی اللہ علیہ وسلم بِالْعِتَاقَۃِفی کُسُوفِ الشَّمْسِ(رواہ البخاری )
سورج گرہن میں غلام آزاد کرنا چاہیے
اور حضرت ابوبکر صدیق ؓ کی صاحبزادی حضرت اسماء ؓ فرماتی ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے سورج گرہن میں غلام آزاد کرنے کا حکم فرمایا ہے۔ (صحیح البخاری)
Top