مشکوٰۃ المصابیح - گرہن کے متعلق احادیث کی کتاب - حدیث نمبر 1455
وَعَنْھَا قَالَتْ جَھَرَ النَّبِیُّ صلی اللہ علیہ وسلم فِیْ صَلٰوۃِ الْخُسُوْفِ بِقِرَآتِہٖ۔(صحیح البخاری و صحیح مسلم)
نماز خسوف کی قراءت
اور حضرت عائشہ صدیقہ ؓ فرماتی ہیں یہ رسول اللہ ﷺ نے نماز خسوف یعنی چاند گرہن کی نماز میں قرأت بآواز بلند پڑھی تھی۔ (صحیح البخاری و صحیح مسلم)
Top