مشکوٰۃ المصابیح - قربانى کا بیان - حدیث نمبر 1426
قربانی کا بیان
حنفی مسلک میں قربانی ہر اس مسلمان پر فرض ہے جو مقیم اور غنی ہو یعنی نصاب کا مالک ہوا گرچہ نصاب نامی نہ ہو حضرت امام شافعی (رح) کے نزدیک قربانی سنت موکدہ ہے حضرت امام احمد (رح) کا بھی مشہور اور مختار قول یہی ہے۔
Top