مشکوٰۃ المصابیح - طب کا بیان - حدیث نمبر 4480
عن ابن عباس قال كان رسول الله صلى الله عليه وسلم يتفاءل ولا يتطير وكان يحب الاسم الحسن . رواه في شرح السنة .
آنحضرت ﷺ نیک فال لیتے تھے
اور حضرت ابن عباس ؓ کہتے ہیں کہ رسول کریم ﷺ (اچھی فال لیتے تھے اور شگون بد نہیں لیتے تھے، نیز آپ ﷺ اچھے ناموں کے ذریعہ فال لینے کو) پسند فرماتے تھے۔ (شرح السنتہ )
Top