مشکوٰۃ المصابیح - طب کا بیان - حدیث نمبر 4443
وعن ابن عباس رضي الله عنهما أن النبي صلى الله عليه وسلم كان يستحب الحجامة لسبع عشرة وتسع عشرة وإحدى وعشرين . رواه في شرح السنة . ( حسن )
پچھنے لگوانے کے دن
اور حضرت ابن عباس ؓ کہتے ہیں کہ نبی کریم ﷺ سترھویں، انیسویں اور اکیسویں تاریخ کو سینگی کھنچوانا ناپسند فرماتے تھے۔ (شرح السنۃ )
Top