مشکوٰۃ المصابیح - شکار کا بیان - حدیث نمبر 4058
وعن ابن عباس : أن رسول الله صلى الله عليه و سلم عق عن الحسن والحسين كبشا كبشا . رواه أبو داود وعند النسائي : كبشين كبشين
لڑکے کے عقیقہ میں ایک بکری ذبح کرنے کا مسئلہ
اور حضرت ابن عباس ؓ سے روایت ہے کہ رسول کریم ﷺ نے حضرت امام حسن اور حضرت امام حسین ؓ کے عقیقہ میں ایک ایک مینڈھا ذبح کیا۔ ( ابوداؤد، نسائی )
Top