مشکوٰۃ المصابیح - شکار کا بیان - حدیث نمبر 4038
وعنه قال : قال رسول الله صلى الله عليه و سلم : لا تسبوا الديك فإنه يوقظ للصلاة . رواه أبو داود
مرغ کو برا کہنے کی ممانعت
اور حضرت زید ؓ کہتے ہیں کہ رسول کریم ﷺ نے فرمایا مرغ کو برا نہ کہو، کیوں کہ وہ نماز کے لئے جگاتا ہے۔ ( ابوداؤد )
Top