مشکوٰۃ المصابیح - شکار کا بیان - حدیث نمبر 4007
عن أبي هريرة قال : قال رسول الله صلى الله عليه و سلم : كل ذي ناب من السباع فأكله حرام . رواه مسلم
ذی ناب درندہ حرام ہے
حضرت ابوہریرہ ؓ کہتے ہیں کہ رسول کریم ﷺ نے فرمایا۔ درندوں میں جو جانور کچلی والا ہو ( یعنی جو دانت سے اپنا شکار پکڑتا ہو جیسے شیر اور بھیڑیا وغیرہ) اس کا کھانا حرام ہے ( مسلم )
Top