مشکوٰۃ المصابیح - شکار کا بیان - حدیث نمبر 3978
وعنه أن النبي صلى الله عليه و سلم لعن من اتخذ شيئا فيه الروح غرضا
جانور کو باندھ کر نشانہ لگانے کی ممانعت
اور حضرت ابن عمر ؓ کہتے ہیں کہ نبی کریم ﷺ نے اس شخص پر لعنت فرمائی ہے جو کسی جاندار چیز کو باندھ کر اس پر نشانہ لگائے۔ ( مسلم )
Top