مشکوٰۃ المصابیح - شکار کا بیان - حدیث نمبر 3971
وعنه عن النبي صلى الله عليه و سلم قال في الذي يدرك صيده بعد ثلاث : فكله ما لم ينتن . رواه مسلم
بدبودار گوشت کا حکم
اور حضرت ابوثعلبہ خشنی ؓ کہتے ہیں کہ نبی کریم ﷺ نے اس شکاری کے حق میں کہ جو اپنے شکار کو تین دن کے بعد پائے فرمایا ( اس کو کھالو تاوقتیکہ اس میں بو پیدا نہ ہوگئی ہو۔ ( مسلم )
Top