مشکوٰۃ المصابیح - دعاؤں کا بیان - حدیث نمبر 2271
وعن أنس قال : كان رسول الله صلى الله عليه و سلم يرفع يديه في الدعاء حتى يرى بياض إبطيه
دعا میں ہاتھ کہاں تک اٹھائے جائیں؟
حضرت انس ؓ کہتے ہیں کہ رسول کریم ﷺ دعا کے وقت اپنے ہاتھوں کو اتنا اٹھاتے تھے کہ آپ ﷺ کی بغلوں کی سفیدی نظر آنے لگتی تھی۔
Top