مشکوٰۃ المصابیح - جنگ کرنے کا بیان - حدیث نمبر 5340
وعن أنس قال فتح القسطنطينة مع قيام الساعة . رواه الترمذي . وقال هذا حديث غريب
قسطنطنیہ کا فتح ہونا قیامت کے قریب ہونے کی علامت ہوگا
حضرت انس ؓ سے روایت ہے کہ انہوں نے فرمایا۔ قسطنطنیہ کا فتح ہونا، قیامت کے قریب ہوگا، اس روایت کو ترمذی نے نقل کیا ہے اور کہا ہے کہ یہ حدیث غریب ہے۔ تمت بالخیر الحمدللہ کہ کتاب مظاہر حق جدید کی جلد چہارم باب الملاحم پر ختم ہو رہی ہے۔ و صلی اللہ تعالیٰ علی خیر خلقہ محمد وآلہ وا صحابہ اجمعین
Top