مشکوٰۃ المصابیح - جنازوں کا بیان - حدیث نمبر 1558
وعن جابر قال : قال رسول الله صلى الله عليه و سلم : من عاد مريضا لم يزل يخوض الرحمة حتى يجلس فإذا جلس اغتمس فيها . رواه مالك وأحمد
عیادت کرنے والے کی سعادت
حضرت جابر ؓ راوی ہیں کہ رسول کریم ﷺ نے فرمایا جب کوئی شخص کسی بیمار کے پاس جاتا ہے اور اس کی عیادت کرتا ہے تو جب تک وہ بیٹھتا نہیں دریائے رحمت میں داخل رہتا ہے اور جب بیمار کے پاس بیٹھتا ہے تو دریائے رحمت میں ڈوب جاتا ہے۔ (احمد، مالک)
Top