مسند امام احمد - حضرت علی (رض) کی مرویات - حدیث نمبر 706
وعن عائشة رضي الله عنها قالت : ما رأيت أحدا الوجع عليه أشد من رسول الله صلى الله عليه و سلم
آنحضرت ﷺ پر تکلیف وبیماری کی سختی وزیادتی
حضرت عائشہ ؓ فرماتی ہیں کہ میں نے ایسا کوئی شخص نہیں دیکھا جس کی بیماری آنحضرت ﷺ کی بیماری سے زیادہ سخت و شدید ہو۔ (بخاری و مسلم)
Top