مشکوٰۃ المصابیح - جمعہ کا بیان - حدیث نمبر 1374
وَعَنْ اَنَسٍ ص قَالَ کَانَ النَّبِیُّ صلی اللہ علیہ وسلم اِذَا اشْتَدَّ الْبَرْدُ بَکَّرَ بِالصَّلٰوۃِ وَاِذَا اشْتَدَّ الْحَرُّ اَبْرَدَ بِالصَّلٰوۃِ ےَعْنِی الْجُمُعَۃَ۔(صحیح البخاری)
نماز جمعہ کا وقت
اور حضرت انس ؓ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ سخت سردی کے موسم میں جمعے کی نماز سویرے پڑھ لیتے تھے اور جب شدید گرمی کے دن ہوتے تو دیر سے پڑھتے تھے۔ (صحیح البخاری )
Top