مشکوٰۃ المصابیح - تراویح کا بیان - حدیث نمبر 1294
نفل نماز کا بیان
تطوع طوع وطاعت سے ماخوذ ہے جس کے معنی ہیں انقیاد اور فرما نبرداری کرنا نافلہ عبادت کو تطوع اور نافلہ کرنے والے کو تطوع کہتے ہیں لہٰذا اس باب کے تحت ان نمازوں سے متعلق احادیث نقل کی جائیں گی جو نفل ہیں۔ یوں تو فرض و واجب کے سوا ہر نماز کو نفل کہتے ہیں خواہ سنت ہو یا مستحب لیکن تطوع کا اطلاق اکثر ان نمازوں پر ہوتا ہے جو غیر مرتب غیر سنت مؤ کدہ ہوتی ہے۔
Top