صحيح البخاری - روزے کا بیان - حدیث نمبر 1899
عَنْ جَابِرٍص قَالَ نَھٰی رَسُوْلُ اللّٰہِ صلی اللہ علیہ وسلم اَنْ ےُّبَالَ فِی الْمَآءِ الرَّاکِدِ۔(صحیح مسلم)
پانی کے احکام کا بیان
اور حضرت جابر ؓ راوی ہیں کہ سرکار دو عالم ﷺ نے ٹھہرے ہوئے پانی میں پیشاب کرنے سے منع فرمایا ہے۔ (صحیح مسلم)
Top