مشکوٰۃ المصابیح - پاکی کا بیان - حدیث نمبر 388
وَعَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ اَنَّ النَّبِیَّ صلی اللہ علیہ وسلم مَسَحَ بِرَأْسِہِ وَاُذُنَیْہٖ بَاطِنَھُمَا بِالسَّبَابَتَیْنِ وَظَاھِرَ ھُمَا بِاِبْھَا مَیْہٖ۔ (رواہ السنن نسائی)
وضو کی سنتوں کا بیان
اور حضرت عبداللہ ابن عباس ؓ راوی ہیں کہ سرکار دو عالم ﷺ نے اپنے سر اور دونوں کانوں کا مسح کیا اور کانوں کے اندر کا مسح اپنی شہادت کی انگلیوں سے اور اوپر کا انگوٹھوں سے کیا۔ (سنن نسائی )
Top