مشکوٰۃ المصابیح - پاکی کا بیان - حدیث نمبر 368
وضو کی سنتوں کا بیان
یہاں وضو کی سنتوں سے مراد رسول اللہ ﷺ کے وہ افعال و اقوال ہیں جو آپ ﷺ سے وضو کے بارے میں منقول ہیں خواہ ان کا تعلق وضو کے فرائض سے ہو یا سنت یا آداب وضو سے۔
Top