مشکوٰۃ المصابیح - ایمان کا بیان - حدیث نمبر 66
وَعَنْہُ قَالَ قَالَ رَسُوْلُ اللّٰہِ صلی اللہ علیہ وسلم صِےَاحُ الْمَوْلُوْدِ حِےْنَ یَقَعُ نَزْغٌ مِّنَ الشَےْطَانِ۔ (صحیح البخاری و صحیح مسلم)
ولادت کے وقت بچہ کا رونا شیطانی عمل کا نتیجہ ہوتا ہے
اور حضرت ابوہریرہ راوی ہیں کہ سرکار دو عالم ﷺ نے ارشاد فرمایا! ولادت کے وقت بچہ اس لئے چلاتا ہے کہ شیطان اس کو کچوکے لگاتا ہے۔ (صحیح البخاری و صحیح مسلم)
Top