مسند امام احمد - حضرت عطیہ سعدی (رض) کی حدیثیں - حدیث نمبر 8002
وَعَنْ جُبَےْرِ بْنِ مُطْعَمٍ صقَالَ سَمِعْتُ رَسُوْلَ اللّٰہِ صلی اللہ علیہ وسلم ےَقْرَأُ فِی الْمَغْرِبِ بِالطُّوْرِ۔ (صحیح البخاری و صحیح مسلم)
مغرب کی نماز کی قراءت
اور حضرت جبیر ابن مطعم ؓ فرماتے ہیں کہ میں نے آقائے نامدار ﷺ کو مغرب کی نماز میں سورت طور پڑھتے ہوئے سنا ہے۔ (صحیح البخاری و صحیح مسلم )
Top