مشکوٰۃ المصابیح - آداب کا بیان - حدیث نمبر 517
وَعَنْ مَّےْمُوْنَۃَ رَضِیَ اللَّہُ عَنْھَا قَالَتْ کَانَ رَسُوْلُ اللّٰہِ صلی اللہ علیہ وسلم ےُصَلِّیْ فِیْ مِرْطٍ بَعْضُہُ عَلَیَّ وَبَعْضُہُ عَلَےْہِ وَاَنَا حَآئِضٌ۔(صحیح البخاری و صحیح مسلم)
حضرت عبداللہ بن عمر ؓ کی مرویات
حضرت ابن عمر ؓ سے مروی ہے کہ جناب رسول اللہ ﷺ نے ارشاد فرمایا مسجد حرام کو چھوڑ کر میری اس مسجد میں نماز پڑھنے کا ثواب دوسری مساجد کی نسبت ایک ہزار نمازوں سے افضل ہے۔
Top