مؤطا امام مالک - کتاب الجنائز - حدیث نمبر 223
حَدَّثَنِي عَنْ مَالِک عَنْ يَحْيَی بْنِ سَعِيدٍ أَنَّهُ قَالَ سَمِعْتُ سَعِيدَ بْنَ الْمُسَيَّبِ يَقُولُ صَلَّيْتُ وَرَائَ أَبِي هُرَيْرَةَ عَلَی صَبِيٍّ لَمْ يَعْمَلْ خَطِيئَةً قَطُّ فَسَمِعْتُهُ يَقُولُ اللَّهُمَّ أَعِذْهُ مِنْ عَذَابِ الْقَبْرِ
جنازہ کی دعا کا بیان
سعید بن مسیب کہتے تھے نماز پڑھی میں نے ابوہریرہ ؓ کے پیچھے ایک لڑکے پر جو بےگناہ تھا تو سنا میں نے ان سے کہتے تھے اے اللہ بچا اس کو قبر کے عذاب سے۔
Top