مشکوٰۃ المصابیح - آداب کا بیان - حدیث نمبر 4625
وعن جابر قال نهى رسول الله صلى الله عليه وسلم أن ينام الرجل على سطح ليس بمحجور عليه . رواه الترمذي .
بغیر دیوار کی چھت پر سونا خود کو ہلاکت میں ڈالنا ہے۔
اور حضرت جابر ؓ کہتے ہیں کہ رسول اکرم ﷺ نے اس کوٹھے پر سونے سے منع فرمایا ہے جس پر پردہ کی دیوار نہ ہو۔ ترمذی)
Top