مشکوٰۃ المصابیح - قیامت صرف برے لوگوں پر قائم ہوگی - حدیث نمبر 5428
مصافحہ اور معانقہ کا بیان
مصافحہ کی تعریف ان الفاظ میں کی گئی ہے دست یکدیگر را گرفتن۔ دو آدمیوں کا باہم ایک دوسرے سے ہاتھ ملانا۔ معانقہ کے بارے میں یہ کہا گیا ہے دست درگرون یکدیگر درآوردن۔ یعنی دو آدمیوں کا باہم ایک دوسرے کے گلے میں ہاتھ ڈالنا یا دو آدمیوں کا باہم ایک دوسرے کو سینے سے لگانا۔
Top