مؤطا امام مالک - کتاب مختلف بابوں کے بیان میں - حدیث نمبر 1701
عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ إِذَا سَمِعْتَ الرَّجُلَ يَقُولُ هَلَکَ النَّاسُ فَهُوَ أَهْلَکُهُمْ
بری بات چیت کا بیان
ابوہریرہ ؓ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا کہ جب تو سنے کسی کو یہ کہتے ہوئے کہ لوگ تباہ ہوگئے تو وہ سب سے زیادہ تباہ ہے
Malik related to me from Suhayl ibn Abu Salih from his father from Abu Hurayra that the Messenger of Allah, may Allah bless him and grant him peace, said, "When you hear a man say, The people are ruined, he himself is the most ruined of them all."
Top