مؤطا امام مالک - کتاب مختلف بابوں کے بیان میں - حدیث نمبر 1690
عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ لَا يَحِلُّ لِامْرَأَةٍ تُؤْمِنُ بِاللَّهِ وَالْيَوْمِ الْآخِرِ تُسَافِرُ مَسِيرَةَ يَوْمٍ وَلَيْلَةٍ إِلَّا مَعَ ذِي مَحْرَمٍ مِنْهَا
اکیلے سفر کرنے کی ممانعت مرد اور عورت کے واسطے۔
ابوہریرہ ؓ روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا کہ جو عورت ایمان لائے اللہ پر اور آخرت کے دن پر اس کو درست نہیں سفر کرنا ایک دن رات کا مگر اپنے محرم کے ساتھ
Malik related to me from Said ibn Abi Said al-Maqburi from Abu Hurayra that the Messenger of Allah, may Allah bless him and grant him peace, said, "It is not halal for a woman who believes in Allah and the Last Day to travel the distance of a day and night without a man who is her mahram."
Top