مؤطا امام مالک - - حدیث نمبر 4302
عَنْ صَدَقَةَ بْنِ يَسَارٍ أَنَّهُ قَالَ سَأَلْتُ سَعِيدَ بْنَ الْمُسَيَّبِ عَنْ لُبْسِ الْخَاتَمِ فَقَالَ الْبَسْهُ وَأَخْبِرْ النَّاسَ أَنِّي أَفْتَيْتُکَ بِذَلِکَ
انگوٹھی پہننے کا بیان
صدقہ بن یسار نے سعید بن مسیب سے پوچھا انگوٹھی پہننے کی بابت انہوں نے کہا پہن! اور لوگوں سے کہہ دے میں نے تجھے پہننے کو کہا ہے۔
Top