مؤطا امام مالک - کتاب مختلف بابوں کے بیان میں - حدیث نمبر 1564
عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عُمَرَ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ لَا يَنْظُرُ اللَّهُ يَوْمَ الْقِيَامَةِ إِلَی مَنْ يَجُرُّ ثَوْبَهُ خُيَلَائَ
کپڑا بے کار لٹکانے کا بیان
عبداللہ بن عمر ؓ سے روایت ہے کہ فرمایا رسول اللہ ﷺ نے کہ نہیں نظر کرے گا اللہ جل جلالہ قیامت کے روز اس شخص کی طرف جو اپنا کپڑا لٹکائے غرور اور گھمنڈ کے طور پر۔
Yahya related to me from Malik from Nafi and Abdullah ibn Dinar and Zayd ibn Aslam that all of them informed him from Abdullah ibn Umar that the Messenger of Allah, may Allah bless him and grant him peace, said, "On the Day of Rising, Allah will not look at a person who drags his garment in arrogance."
Top