مؤطا امام مالک - کتاب قصر الصلوة فی السفر - حدیث نمبر 349
عَنْ نَافِعٍ أَنَّ عَبْدَ اللَّهِ بْنَ عُمَرَ کَانَ يَقُولُ مَنْ وَضَعَ جَبْهَتَهُ بِالْأَرْضِ فَلْيَضَعْ کَفَّيْهِ عَلَی الَّذِي يَضَعُ عَلَيْهِ جَبْهَتَهُ ثُمَّ إِذَا رَفَعَ فَلْيَرْفَعْهُمَا فَإِنَّ الْيَدَيْنِ تَسْجُدَانِ کَمَا يَسْجُدُ الْوَجْهُ
جس چیز پر سجدہ کرے اس پر دونوں ہاتھ رکھے۔
نافع سے روایت ہے کہ عبداللہ بن عمر کہتے تھے جو شخص پیشانی زمین پر رکھے تو اپنے ہاتھ بھی زمین پر رکھے پھر منہ اٹھائے تو ہاتھ بھی اٹھائے اس لئے کہ ہاتھ بھی سجدہ کرتے ہیں جیسے منہ سجدہ کرتا ہے۔
Yahya related to me from Malik from Nafi that Abdullah ibn Umar used to say, "When one of you puts his forehead on the ground he should put his palms on the place where he puts his forehead. Then, when he rises, he should raise them, for the hands prostrate just as the face prostrates."
Top