مؤطا امام مالک - کتاب قصر الصلوة فی السفر - حدیث نمبر 334
عَنْ نَافِعٍ أَنَّ عُمَرَ بْنَ الْخَطَّابِ کَانَ يَأْمُرُ بِتَسْوِيَةِ الصُّفُوفِ فَإِذَا جَائُوهُ فَأَخْبَرُوهُ أَنْ قَدْ اسْتَوَتْ کَبَّرَ
صفیں برابر کرنے کا بیان
نافع سے روایت ہے کہ حضرت عمر بن خطاب لوگوں کو صفیں برابر کرنے کا حکم دیتے تھے جب وہ لوگ لوٹ کر خبر دیتے کہ صفیں برابر ہوگئیں اس وقت تکبیر کہتے۔
Yahya related to me from Malik from Nafi that Umar ibn al-Khattab used to order the rows to be straightened, and when they had come to him and told him that the rows were straight he would say the takbir.
Top