مشکوٰۃ المصابیح - - حدیث نمبر 981
عَنْ نَافِعٍ أَنَّ عَبْدَ اللَّهِ بْنَ عُمَرَ لَمْ يَكُنْ يُضَحِّي عَمَّا فِي بَطْنِ الْمَرْأَةِ
جو بچہ پیٹ میں ہو اس کی طرف سے قربانی کرنا۔
نافع سے روایت ہے کہ عبداللہ بن عمر پیٹ کے بچے کی طرف سے قربانی نہیں کرتے تھے۔
Top