مؤطا امام مالک - - حدیث نمبر 18643
عَنْ نَافِعٍ أَنَّ عَبْدَ اللَّهِ بْنَ عُمَرَ کَانَ إِذَا صَلَّی عَلَی الْجَنَائِزِ يُسَلِّمُ حَتَّی يُسْمِعَ مَنْ يَلِيهِ
نماز جنازہ کے احکام
نافع سے روایت ہے کہ عبداللہ بن عمر جب نماز پڑھ لیتے تھے جنازہ کی سلام پھیرتے تھے یہاں تک کہ ان کے نزدیک جو لوگ ہوتے تھے وہ سن لیتے تھے۔
Top