مشکوٰۃ المصابیح - یمن اور شام اور اویس قرنی کے ذکر کا باب - حدیث نمبر 3033
عَنْ الْقَاسِمَ بْنَ مُحَمَّدٍ کَانَ يَقُولُ أَدْرَکْتُ النَّاسَ وَمَا يَعْجَبُونَ بِالْقَوْلِ قَالَ مَالِک يُرِيدُ بِذَلِکَ الْعَمَلَ إِنَّمَا يُنْظَرُ إِلَی عَمَلِهِ وَلَا يُنْظَرُ إِلَی قَوْلِهِ
اللہ سے ڈرنے کا بیان
قاسم بن محمد کہتے تھے کہ میں نے لوگوں کو دیکھا کہ وہ باتوں پر فریفیہ نہیں ہوتے تھے۔
Top