مؤطا امام مالک - کتاب شکار کے بیان میں - حدیث نمبر 960
عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عَبَّاسٍ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ إِذَا دُبِغَ الْإِهَابُ فَقَدْ طَهَرَ
مردار کی کھالوں کا بیان
عبداللہ بن عباس ؓ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا جو کھال دباغت کی جائے پاک ہوجائے گی۔
Malik related to me from Zayd ibn Aslam from Ibn Wala al-Misri from Abdullah ibn Abbas that the Messenger of Allah, may Allah bless him and grant him peace, said, "A skin when it is tanned is pure."
Top