مؤطا امام مالک - کتاب شکار کے بیان میں - حدیث نمبر 1499
حَدَّثَنِي يَحْيَی عَنْ مَالِک أَنَّهُ سَأَلَ ابْنَ شِهَابٍ عَنْ الزَّيْتُونِ فَقَالَ فِيهِ الْعُشْرُ
غلوں اور زیتوں کی زکوة کا بیان
امام مالک نے پوچھا ابن شہاب سے کہ زیتون میں کیا واجب ہے بولے دسواں حصہ۔
Top