مؤطا امام مالک - کتاب شرابوں کی بیان میں - حدیث نمبر 4747
عَنْ سَعِيدِ بْنِ الْمُسَيَّبِ أَنَّ عُمَرَ بْنَ الْخَطَّابِ قَالَ وَهُوَ مُسْنِدٌ ظَهْرَهُ إِلَی الْکَعْبَةِ مَنْ أَخَذَ ضَالَّةً فَهُوَ ضَالٌّ
جو جانور مالک کے پاس سے گم ہوگئے ہوں اس کا بیان
سعید بن مسیب سے روایت ہے کہ حضرت عمر بن خطاب کعبہ سے اپنی پیٹھ لگائے ہوئے بیٹھے تھے فرمایا جو شخص گم ہوئی چیز اٹھائے وہ خود گمراہ ہے۔
Top