مسند امام احمد - حضرت قتیلہ بنت صیفی کی حدیث - حدیث نمبر 648
عَنْ هِشَامِ بْنِ عُرْوَةَ عَنْ أَبِيهِ أَنَّهُ کَانَ يَقُولُ لِبَنِيهِ يَا بَنِيَّ لَا يُهْدِيَنَّ أَحَدُکُمْ مِنْ الْبُدْنِ شَيْئًا يَسْتَحْيِي أَنْ يُهْدِيَهُ لِکَرِيمِهِ فَإِنَّ اللَّهَ أَکْرَمُ الْکُرَمَائِ وَأَحَقُّ مَنْ اخْتِيرَ لَهُ
ہدی ہانکنے کی ترکیب کا بیان
عروہ بن زبیر اپنے بیٹوں سے کہتے تھے اے میرے بیٹو! اللہ کے لئے تم میں سے کوئی ایسا اونٹ نہ دے جو آپ اپنے دوست کو دیتے ہوئے شرماتے ہو اس لئے کہ اللہ جل جلالہ سب کریموں سے کریم ہے اور زیادہ حقدار ہے اس امر کا کہ اس کے واسطے چیز چن کردی جائے۔
Top