مؤطا امام مالک - ترکے کی تقسیم کے بیان میں - حدیث نمبر 3988
عَنْ أَبِي سَلَمَةَ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ عَوْفٍ أَنَّ عَبْدَ الرَّحْمَنِ بْنَ عَوْفٍ ابْتَاعَ وَلِيدَةً فَوَجَدَهَا ذَاتَ زَوْجٍ فَرَدَّهَا
خاوند والی لونڈی سے وطی کرنا منع ہے۔
ابی سلمہ بن عبدالرحمن ؓ روایت ہے کہ عبدالرحمن بن عوف نے ایک لونڈی خریدی بعد اس کے معلوم ہوا وہ خاوند رکھتی ہے تو اس کو واپس کردیا۔
Top