مشکوٰۃ المصابیح - وصیتوں کا بیان - حدیث نمبر 4504
عَنْ فَاطِمَةَ بِنْتِ الْمُنْذِرِ أَنَّهَا قَالَتْ کُنَّا نُخَمِّرُ وُجُوهَنَا وَنَحْنُ مُحْرِمَاتٌ وَنَحْنُ مَعَ أَسْمَائَ بِنْتِ أَبِي بَکْرٍ الصِّدِّيقِ فلا تنکره علينا
محرم کو اپنا منہ ڈھانپنا کیسا ہے
فاطمہ بنت منذر سے روایت ہے کہ ہم اپنے منہ ڈھانپتی تھیں احرام میں اور ہم ساتھ ہوتے اسما بنت ابی ابکر صدیق کے سو انہوں نے منع نہ کیا ہم کو۔
Top