مؤطا امام مالک - کتاب ذبیحوں کے بیان میں - حدیث نمبر 1075
عَنْ سَعِيدِ بْنِ الْمُسَيَّبِ أَنَّ نُفَيْعًا مُکَاتَبًا کَانَ لِأُمِّ سَلَمَةَ زَوْجِ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ طَلَّقَ امْرَأَةً حُرَّةً تَطْلِيقَتَيْنِ فَاسْتَفْتَی عُثْمَانَ بْنَ عَفَّانَ فَقَالَ حَرُمَتْ عَلَيْکَ
غلام کی طلاق کا بیان
سعید بن مسیب سے روایت ہے کہ نفیع جو مکاتب تھا حضرت ام سلمہ کا اسی نے اپنی بی بی کو طلاق دی پھر حضرت عثمان سے مسئلہ پوچھا انہوں نے کہا تجھ پر حرام ہوگئی۔
Top