معارف الحدیث - - حدیث نمبر 1426
عَنْ سَعِيدِ بْنِ الْمُسَيَّبِ أَنَّهُ کَانَ يَقُولُ فِي الشَّفَتَيْنِ الدِّيَةُ کَامِلَةً فَإِذَا قُطِعَتْ السُّفْلَی فَفِيهَا ثُلُثَا الدِّيَةِ
جس میں پوری دیت لازم ہے۔
سعید بن مسیب کہتے تھے کہ دونوں ہونٹوں میں پوری دیت ہے اگر صرف نیچے کا ہونٹ کاٹ ڈالے تو ثلث دینی ہوگی۔
Top