مشکوٰۃ المصابیح - - حدیث نمبر 1226
عَنْ سَعِيدَ بْنَ الْمُسَيَّبِ يَقُولُ لَا رِبًا إِلَّا فِي ذَهَبٍ أَوْ فِي فِضَّةٍ أَوْ مَا يُکَالُ أَوْ يُوزَنُ بِمَا يُؤْکَلُ أَوْ يُشْرَبُ
سونے اور چاندی کی بیع کا بیان مسکوک ہو یا غیر مسکوک۔
سعید بن مسیب کہتے تھے نہیں ربا ہے مگر سونے میں یا چاندی میں یا جو چیز ناپ تول کر بکتی ہے کھانے پینے کی۔
Top