مسند امام احمد - حضرت ابوالحکم یا حکم بن سفیان (رض) کی حدیثیں - حدیث نمبر 1899
حَدَّثَنِي عَنْ مَالِک عَنْ ابْنِ شِهَابٍ أَنَّهُ قَالَ الْمَشْيُ خَلْفَ الْجَنَازَةِ مِنْ خَطَإِ السُّنَّةِ
جنازہ کے آگے چلنے کا بیان
ابن شہاب نے کہا جنازہ کے پیچھے چلنا خطا ہے یعنی خلاف سنت ہے۔
Top