مؤطا امام مالک - کتاب چوری کے بیان میں - حدیث نمبر 1486
عَنْ عَائِشَةَ زَوْجِ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَنَّهَا قَالَتْ مَا طَالَ عَلَيَّ وَمَا نَسِيتُ الْقَطْعُ فِي رُبُعِ دِينَارٍ فَصَاعِدًا
جس چوری میں ہاتھ کاٹا جاتا ہے اس کا بیان
حضرت ام المومنین عائشہ ؓ نے فرمایا کہ ابھی کچھ زیادہ زمانہ نہیں ہوا اور نہ میں بھولی ہوں کہ چور کا ہاتھ ربع دینا میں یا زیادہ میں کاٹا جائے گا۔
Yahya related to me from Malik from Yahya ibn Said from Amra bint Abd ar-Rahman that Aisha, the wife of the Prophet, may Allah bless him and grant him peace, said, "It has not been a long time for me and I have not forgotten. A thiefs hand is cut off for a quarter of a dinar and upwards."
Top