مؤطا امام مالک - کتاب بیع کے بیان میں - حدیث نمبر 2937
عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ دِينَارٍ قَالَ رَأَيْتُ عَبْدَ اللَّهِ بْنَ عُمَرَ يَقِفُ عَلَی قَبْرِ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَيُصَلِّي عَلَی النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَعَلَی أَبِي بَکْرٍ وَعُمَرَ
دورد شریف کے بیان میں
عبداللہ بن دینار سے روایت ہے کہ میں نے دیکھا عبداللہ بن عمر کو کھڑے ہوتے تھے نبی ﷺ کی قبر پر درود بھیجتے تھے آپ ﷺ پر اور ابوبکر اور عمر پر۔
Top